"وہ" جو ایک شہر تھا عالم میں بے مثال ( اگھم کوٹ، سندھ)
قدیم زمانے میں یہ خطہ صوبہ لوہانہ میں شامل تھا جس کا دارالحکومت برہمن آباد تھا۔ اگھم، رائے خاندان کے دور میں لوہانہ کا حاکم تھا.
قدیم زمانے میں یہ خطہ صوبہ لوہانہ میں شامل تھا جس کا دارالحکومت برہمن آباد تھا۔ اگھم، رائے خاندان کے دور میں لوہانہ کا حاکم تھا.
جدوجہد آزادی کی ایک کڑی جنگ آزادی 1857ء میں قومی بنیادوں پر انگریزوں کے مظالم کے خلاف ایک بھرپور مزاحمتی جدوجہد کا آغاز ہوا۔