
محمد علی
"محمد علی" کی تحریریں
جھوٹ کا دفاع اور غیر منطقی رویے
جھوٹ کو چھپانے کے لیے غیر منطقی رویے کا جائزہ
وطن کی حفاظت کا فریضہ اور جنگ
جنگ کے دِنوں میں جذبات سے ہٹ کر عقلیت کی بات کرنا مشکل ہوتا ہے،خاص کر اس ماحول میں جہاں میڈیا کی یلغار اپنے ویوورز کے جذبات کو برانگیختہ کررہی ہو۔۔۔
بائیکاٹ: پراڈکٹس کا یا نظام کا؟
ہم انتہائی عجلت پسند، جذباتی، بے شعور اور اندھی تقلید کرنے والی قوم ہیں۔اسرائیل فلسطین معاملے پہ شاید ہی۔۔۔۔
بعثت نبوی کےمقصد سے منحرف افکار کا جائزہ
انبیائے کرام علیہم السلام کی بعثت کا مقصد ظلم، جبر، استحصال اور گروہیت کے مقابلے میں عدل، معاشی خوش حالی اور اجتماعیت کے۔۔۔۔
آپ کی تعریف ؟ انسان!
آج پوری دنیا میں موٹیویشنل سپیکرز کاپیشہ مقبول ہورہا ہے۔کارپوریٹ دنیا کے لیے مفید خدمت انجام دینے والے کئی موٹیویشنل سپیکرز نوجوانوں کو یہ مشورہ ۔۔۔۔۔
نوجوان کو شعوری طرزِعمل اپنانے کی ضرورت۔
اس استحصالی نظام میں ایک نوجوان کو کیا کرنا چاہیے ؟
مذہب کی سامراجی تشریحات اور الحاد
مذہب کا مقصد تو انسانی معاشرے کو بلاتفریق رنگ، نسل، مذہب،سیاسی،سماجی اور معاشی حقوق دِلانا ہے،لیکن۔۔۔۔۔۔
اخلاقیات و ماحول کا تعلق
اخلاق یا تہذیب خالصتاً کسبی چیزیں ہیں جو انسان اردگرد کے ماحول سے سیکھتا ہے۔ اگر کسی اعلیٰ ذات کے بچے کو ایسے معاشرے میں پروان چڑھایا جائے،جس میں۔۔۔۔۔