مہمان کالمز
عالمی استعماری نظام کا انسانیت پرنیا حملہ
گزشتہ مہینے کے آخری عشرے سے پاکستانی قوم پر ایک خوف اور دہشت مسلط کردی گئی ہے، جس نے آہستہ آہستہ ملک کے طول وعرض کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
کرونا وائرس, عذاب الٰہی یا انسانی آفت
خدا کسی بھی قوم پر عذاب تب تک نازل نہیں کرتا جب تک وہ قوم خود عذاب کو دعوت نہ دے۔
عورت مارچ اور سامراجی ہتھکنڈے
سامراج عورت مارچ کے ذریعہ معاشرے کی بنیادی اکائی گھر کو تقسیم کرنا چاہتا ہے تاکہ آنے والی نسل کو تباہ وبرباد کر کے اپنا تسلط قائم رکھ سکے۔
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے!
تاریخ‘ جرائم اور کارناموں‘ دونوں کے ریکارڈ کو محفوظ رکھتی ہے۔ پھر وہ اپنے ریکارڈ کا تعاقب بھی کرتی ہے۔.......
استاذ الاساتذہ حضرت مولانا ڈاکٹر غلام مصطفی قاسمیؒ
امامِ انقلاب حضرت مولانا عبید اللہ سندھی ؒ کے شاگردوں میں سے ایک بڑا نمایاں نام حضرت مولانا غلام مصطفی قاسمیؒ کا بھی ہے۔
سیّدالمِلّت حضرت مولانا سیّد محمد میاں دہلویؒ
حضرت مولانا سیّد محمد میاںؒ کی شخصیت تاریخ میں اس حوالے سے نمایاں مقام کی حامل ہے کہ انھوں نے بہ یک وقت علمی اور عملی کام سر انجام دیے ہیں
ڈاکٹر مختار احمد انصاری ؒ (حیات و خدمات)
تحریک ِشیخ الہندؒ میں ایک نمایاں نام ڈاکٹر مختار احمد انصاریؒ کا بھی ہے، جو حضرت شیخ الہند مولانا محمودحسنؒ کے ساتھ وابستہ ہونے کے بعد تاحیات ........
مسئلہ کشمیر! سیاسی بصیرت کا متقاضی ہے!
دونوں طرف کے سیاسی حریف مسئلہ کشمیر پر اپنی اپنی پسند کا خاکہ بناکر اپنے اپنے عوام کے جذبات اُبھار رہے ہیں۔ گزشتہ پون صدی سے یہی فضا قائم ہے۔
پاکستانی نوجوان مغربی افکار کی زد میں
اس تحریر کا مقصد آج کے نوجوانوں کے ذہنوں میں دین اسلام کے بنیادی عقائد سے متعلق پیدا ہونے والی کنفیوژن کو منظر عام پر لانا ہے