سوشل میڈیا کا استعمال ، اس کے منفی اثرات اور تدارک۔
انسان اپنے سماج سے کٹ کر زندگی بسر نہیں کرسکتا
انسان اپنے سماج سے کٹ کر زندگی بسر نہیں کرسکتا
انسانی سماج کی مثال ایک زندہ جسم کی مانند ہے، جہاں ہر عضو دوسرے سے گہرے ربط میں بندھا ہوا ہے۔۔۔۔۔
بدقسمتی سے آج مسلم معاشرے ہر قسم کی اخلاقی برائیوں میں دھنس چکے ہیں اور طہارت سے کوسوں دور ہیں ۔
سماجی ناہمواریوں اور گردوپیش کے مسائل کو عیاں کرتے چند الفاظ