مذہب کا سیاسی استعمال اور متوازن دینی فکر کی ضرورت
ہمارے ہاں ایک طبقہ ایسے فاسد مذہبی کردار کے ردِ عمل میں سیاست میں دینی تصورات کی بنیاد پر قومی و سیاسی کردار کی نفی کرتا ہے۔
ہمارے ہاں ایک طبقہ ایسے فاسد مذہبی کردار کے ردِ عمل میں سیاست میں دینی تصورات کی بنیاد پر قومی و سیاسی کردار کی نفی کرتا ہے۔
پاکستان میں کبھی پارٹیوں کی طاقت کو جلسہ گاہ کے رش اور مجمعے کی کثرت سے پہچانا جاتا تھا اور ملک بھر کی جلسہ گاہیں اس کا پیمانہ ہوا کرتی تھیں
قیامِ پاکستان کے بعد افغانستان کی طرف سے بوجوہ سرکاری سطح پر پاکستان کو تسلیم نہ کرنے کے باوجود ان دونوں ملکوں کے آپس میں بہت ہی گہرے تعلقات رہے ہیں