انسان پر عائد ذمہ داریوں کا مقصد؟
انسان چاہے کسی بھی مذہب،نسل،زبان، ملک یا خطے سے تعلق رکھنے والا ہو، وہ بچپن سے بڑھاپے تک اس دنیا میں اجتماعی ذمہ داریاں ادا کرنے کے لیے آیا ہے۔

ہُوا یوں کہ وہ اندازِ تعلیمِ قرآن کہ جس سے صحابۂ کرام (رضی اللہ عنہم) میں اسلام کے عادلانہ نظامِ حکومت کو چلانے کی صلاحیت پیدا ہوئی۔ اسے بدل دیا گیا۔