اشاعت اسلام میں صوفیاء کرام کا کردار (سیاسی، سماجی اور معاشی حوالے سے)
بر عظیم پاک و ہند میں اشاعت اسلام میں صوفیاء اکرام کا کردار ایک سیاسی، سماجی اور اقتصادی اہمیت کا حامل ہے
بر عظیم پاک و ہند میں اشاعت اسلام میں صوفیاء اکرام کا کردار ایک سیاسی، سماجی اور اقتصادی اہمیت کا حامل ہے
علم مومن کی معراج ہے. علم وہ موتی ہے جسے سمندر کی اتھاہ گہرائیوں سے بھی نکالنا پڑے تو گھاٹے کا سودا نہیں. علم، اعمال و کردار کی بلندی کا سبب ہے.